ملک بھر میں کرونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز،پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز ہیں۔معاون خصوصی برائے نیشنل سیکیورٹی معید یوسف اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے ہمراہ میڈیا بریفنگ… Continue 23reading ملک بھر میں کرونا وائرس کے 12 ہزار سے زائد مشتبہ کیسز،پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کرونا کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ