اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر تھانہ کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ڈاک وصول اور ڈسپیچ کرنے والی برانچ کے کلرک قدیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے متن میں تحریرکیاگیاکہ یکم اپریل کو موصول ڈاک کو2اپریل کو… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ درج کرلیا گیا