شادیاں کیسے کی جائیں؟چین نے کرونا کےسائے میں بڑے مسئلے کا حل بھی ڈھونڈ لیا
بیجنگ(این این آئی)کورونا وائرس کی وباء کے باعث چین میں انٹرنیٹ پر شادیوں کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شادی کی تقریبات دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ہوتی ہیں، لیکن انٹرنیٹ پر شادی سے کورونا وائرس کی وباء کے اس دور میں بہت سوں کو وائرس سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔شاید اسی… Continue 23reading شادیاں کیسے کی جائیں؟چین نے کرونا کےسائے میں بڑے مسئلے کا حل بھی ڈھونڈ لیا