اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بارودی سرنگ کے دھماکے میں دو ٹانگوں اور ایک بازو سے محروم ہونیوالے گلزار حسین نے اعلیٰ مثال قائم کر دی ، علاقے کے بچوں کو علم سے روشناس کرانا زندگی کا مقصد بنا لیا ، عالمی میڈیانے شہ سرخیوں میں جگہ دیدی

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معذور کو مجبور ی نہ بنانے کا جینے والے گلزار حسین نے مثال قائم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار کا رہائشی دد ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے معذور گلزار حسین نے معذور کو مجبور ی نہ بننے دیا ، مقامی اسکول میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے رشناس کرنے لگا ۔ گلزار حسین 1999ءمیں بارودی سرنگ میں پھٹنے والے دھماکے سے اپنے دو ٹانگوں اور ایک ہاتھ سے معذور ہو گیا تھا ۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد اس باہمت نوجوان کیلئے بے شمار راستے تھے لیکن گلزار حسین نے اپنے گائوں کے بچوں کو تعلیم دینا اپنی زندگی کا مقصد بنایا ۔ گلزار حسین کی ہمت و جرات کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خراج تحسین پیش کیا جس کے بعد گلزار حسین کو عالمی میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بن گیا ۔آئمہ خان نےٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ گلزار حسین صاحب ہمارے معاشرے کا روشن پہلو ہیں۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…