اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم پاکستان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری فیصلے میں اعتراف

datetime 19  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرغزار چڑیا گھر فیصلے پر عمل درآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ جانوروں کیلئے حفاظتی اقدامات پر وزیراعظم پاکستان کے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 15 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے 15 صفحات فیصلہ تحریر کیا۔ حکم نامے میں کہاگیاکہ کاون ہاتھی کو کمبوڈیا، دیگر جانوروں کو ملک کے مختلف سینچوریز میں منتقل کیا جائے گا، مرغزار

چڑیا گھر سے مگر مچھ کو روانہ کر دیا گیا، جانوروں کیلئے حفاظتی اقدامات پر وزیراعظم پاکستان کے کاوشوں کو سراہتے ہیں،وزارت ماحولیاتی تبدیلی کی جانب سے وزارت خارجہ کو کاون ہاتھی ویزہ کے لیے خط لکھا گیا، جانوروں کی حالت زار بارے عدالتی فیصلے کو امریکی سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا،کاون ہاتھی بہت جلد اپنے نئے گھر میں ہوگا،یہاں چڑیاگھر میں جانوروں کی حفاظتی انتظامات ناقص تھے، عدالت نے چڑیا گھر میں جانوروں کی حالت زار بارے درخواست نمٹا دی۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…