کرونا وائرس سے جے یو آئی کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے ، جانتے ہیں ان کی تدفین کیسے کی گئی اور جنازہ کس طرح پڑھایا گیا، امریکی میڈیا نے ویڈیو لیک کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ضلع مانسہرہ کے نائب امیر اور مدرسہ سراج العلوم کے مہتمم ، نامورعالم دین حضرت مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے ۔” وائس آف امریکہ “ کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتاہے… Continue 23reading کرونا وائرس سے جے یو آئی کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے ، جانتے ہیں ان کی تدفین کیسے کی گئی اور جنازہ کس طرح پڑھایا گیا، امریکی میڈیا نے ویڈیو لیک کردی