ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

فواد چودھری کے انکشافات ، حکومت کیلئے خطرہ بڑھ گیا ، معروف صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 24  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ایاز خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری کے انٹرویو میں کوئی سنسنی خیز چیز نظر نہیں آئی اور نہ ہی انکشافات میں ایسا کچھ تھا ، یہ سب باتیں ہم مختلف اوقات اور مواقع پر شائع بھی کر چکے ہیں ۔ ہر حکومت کی کابینہ میں کروپنگ بھی ہوتی ہے

اور وزراء کے اختلاف بھی ہوتے ہیں ۔قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے اپنے حکومت کے ھوالے سے جو باتیں کی ہیں وہ اکثر سے اتفاق کرتے ہیں ۔ نظریاتی لوگ پیچے رہ گئے اور غیر منتخب لوگ آگے آگئے ہیں ۔ اس کی وجہ سے نقصان ہو رہا ہے ۔ نجی ٹی پروگرام میں موجود سینئر تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے نمایاں ہونے کیلئے انٹرویو میں باتیں کی ہیں ۔ اس انٹرویو کے بعد وزیراعظم خان یوں نظر آئے جیسے ایک قائد کو ہونا چاہیے ۔ جبکہ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا ہے کہ ایک دوسر ے پر سبقت لے جانے کی جنگ صرف مرکز میں ہیں نہیں بلکہ پنجاب میں بھی جاری ہے ۔ عمران کان اگر چاہتے تو پہلے دن سے ہی ان کو سمجھاتے اور دھڑے بندیاں ختم کرنے کو کہتے ۔ فواد چودھری کی باتوں سے واضح ہوتا کہ اب حکومت کیلئے خطرہ بڑھ گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…