بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لوگ اب اپنے خاندانوں کا پیٹ نہیں پال سکتے،کنفیوژن والا لاک ڈاؤن ناکام ہو گیا، رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 15  اپریل‬‮  2020

لوگ اب اپنے خاندانوں کا پیٹ نہیں پال سکتے،کنفیوژن والا لاک ڈاؤن ناکام ہو گیا، رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ملک کی پچاس فیصد آبادی روز کماتی اور روز کھاتی ہے اور صرف دو سے چار فیصد آبادی دو سے چھ ماہ گھر بیٹھ کر گزارا کر سکتی ہے،حکومتی لاک ڈاؤن سے لوگوں کے کاروبار بند ہو چکے ہیں… Continue 23reading لوگ اب اپنے خاندانوں کا پیٹ نہیں پال سکتے،کنفیوژن والا لاک ڈاؤن ناکام ہو گیا، رانا ثناء اللہ نے کھری کھری سنا ڈالیں

حکومت کا اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، 20 شعبے کھولنے کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2020

حکومت کا اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، 20 شعبے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق اسلام آباد میں جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے کم رسک والے 20 شعبے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسلا م آباد میں تعمیرات سے وابستہ تمام شعبہ… Continue 23reading حکومت کا اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، 20 شعبے کھولنے کا اعلان

لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پی آئی اے کا پائلٹس کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 15  اپریل‬‮  2020

لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پی آئی اے کا پائلٹس کیخلاف سخت ترین ایکشن

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹ کو لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹ کیپٹن وقار حسن نے لانگ رینج فلائٹ اڑانے سے قبل 24… Continue 23reading لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پی آئی اے کا پائلٹس کیخلاف سخت ترین ایکشن

کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو کہاں منتقل کردیا گیا؟عثمان بزدار کی جانب سے ٹیبز، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول ارسال

datetime 15  اپریل‬‮  2020

کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو کہاں منتقل کردیا گیا؟عثمان بزدار کی جانب سے ٹیبز، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول ارسال

لاہور( این این آئی)وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو ان کے والد کے ساتھ الگ کمرے میں منتقل کردیا گیا ۔ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سوشل میڈیا پر کمسن بہن بھائی کی تصویر دیکھ کر اس حوالے سے… Continue 23reading کورونا سے متاثرہ معصوم بچوں کو کہاں منتقل کردیا گیا؟عثمان بزدار کی جانب سے ٹیبز، چاکلیٹس، کھلونے، سینیٹائزرز اور پھول ارسال

کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ  نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020

کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ  نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل پر سماعت کے دور ان آرٹیکل 199 کے دائرہ اختیار کی تشریح کیلئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ۔ بدھ کو دور ان سماعت جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہاکہ ہائی کورٹ نے فیصلے میں فوج کے گرفتاری کے… Continue 23reading کرنل انعام الرحیم ایڈووکیٹ کی رہائی کیخلاف اپیل سپریم کورٹ  نے بڑا حکم جاری کردیا

مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ، فوادچوہدری ،پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020

مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ، فوادچوہدری ،پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہاہے کہ مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں… Continue 23reading مفتی منیب کو اتنا بڑا چاند نظر نہیں آتا تو اتنا چھوٹا کورونا کہاں سے نظر آئیگا ، فوادچوہدری ،پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈائون بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری ،مختلف دکانوں اور کاروباروں کو کام کرنے کی مشروط اجازت

datetime 15  اپریل‬‮  2020

پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈائون بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری ،مختلف دکانوں اور کاروباروں کو کام کرنے کی مشروط اجازت

لاہور (این این آئی) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی لاک ڈائون بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے مختلف دکانوں اور کاروباروں کو کام کی مشروط اجازت دے دی ہے۔لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں جاری لاک ڈائون میں 25اپریل رات12بجے تک… Continue 23reading پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈائون بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری ،مختلف دکانوں اور کاروباروں کو کام کرنے کی مشروط اجازت

پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیرپورٹس کھول دیے گئے ان ائیرپورٹس کو کتنے دنوں کیلئے کھولا گیا اور مسافروں کو کہاں رکھا جائیگا؟جانئے

datetime 15  اپریل‬‮  2020

پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیرپورٹس کھول دیے گئے ان ائیرپورٹس کو کتنے دنوں کیلئے کھولا گیا اور مسافروں کو کہاں رکھا جائیگا؟جانئے

اسلام آباد(این این آئی)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کھول دیئے گئے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف نے کہا تھا کہ ان ائیرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک بیرون ممالک پاکستانیوں کو لانے کے… Continue 23reading پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیرپورٹس کھول دیے گئے ان ائیرپورٹس کو کتنے دنوں کیلئے کھولا گیا اور مسافروں کو کہاں رکھا جائیگا؟جانئے

ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا،، کورونا سے متاثر درجنوں مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2020

ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا،، کورونا سے متاثر درجنوں مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے

لاہور (این این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا، لاہور کے میو ہسپتال اور ایکسپو سنٹر سے 93 افراد صحتیاب ہو کر گھر چلے گئے، طبی عملہ دن رات خدمت میں مصروف ہے۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین… Continue 23reading ڈاکٹرز کی محنت کا ثمر ملنے لگا،، کورونا سے متاثر درجنوں مریض صحت یاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے