رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو۔۔۔!!! نامور مسلمان ماہرین صحت نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا
کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت برطانیہ اور سعودی عرب کے نامور مسلمان ماہرینِ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو پاکستان میں کورونا وائرس سے سیکڑوں اموات ہو سکتی ہیں۔ ان خدشات کا اظہار سعودی عرب، برطانیہ اور پاکستان کے نامور ماہرینِ… Continue 23reading رمضان میں باجماعت نمازیں اور تراویح پڑھانے پر اصرار جاری رکھا گیا تو۔۔۔!!! نامور مسلمان ماہرین صحت نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا