اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے جعلی بنک اکاونٹس سکیم کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا، احکامات جاری

datetime 30  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن) جعلی بنک اکاونٹس اسکیم کیس میں نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو نوٹس جاری کر کے طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو آج بدھ کو نیب کے روبرو پیش ہونے ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کو پلاٹس کی غیرقانونی الاٹمنٹ کیس

میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے آج نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے پیشی کے لئے مہلت مانگ لی۔سلیم مانڈوی والا کا کہناہے کہ اس وقت کراچی میں موجود ہوں۔ پیش نہیں ہو سکتا۔پیشی کے لئے نئی تاریخ دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…