شادی ہال اس تاریخ سے پہلے کھول دیں گے، حکومت کی شادی ہال مالکان کو یقین دہانی
کراچی (این این آئی)شادی ہال مالکان کے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ،حکومت کا 2اگست سے پہلے شادی ہال کھولنے کی یقین دہانی کروادی۔شادی ہال مالکان ایسوسی ایشن کے صدر رانارئیس نے اس سلسلے میں بات چیت کرتے ہوئے بتایاہے کہ حکومت نے ہم سے شادی ہال سے متعلق ایس او پیز کیلئے تجاویز طلب… Continue 23reading شادی ہال اس تاریخ سے پہلے کھول دیں گے، حکومت کی شادی ہال مالکان کو یقین دہانی


































