کورونا وائرس ہر گھر، ہر دفتر میں پھیل گیا ،معروف پاکستانی ڈاکٹر نےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ہر گھر، ہر دفتر میں پھیل چکا ہے۔ عید پر بچے کے نئے جوتے خریدنے اور آئسکریم کھانے کے لیے ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔… Continue 23reading کورونا وائرس ہر گھر، ہر دفتر میں پھیل گیا ،معروف پاکستانی ڈاکٹر نےتشویشناک صورتحال سے آگاہ کردیا