آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کر دیا
راولپنڈی (آن لائن)آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی نے حکومت کی جانب سے جاری ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے کھو لنے کا مطالبہکرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے کورونا وائرس سے متاثرہ 2لاکھ نجی تعلیمی اداروں کے… Continue 23reading آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کر دیا