’’جناب اسپیکر یہ شخص مجھے 13 روز سے تنگ کررہا ہے‘‘ تمہارے متعلق ایسی ایسی بات کروں گا کہ یہاں ایوان میں بیٹھنا مشکل ہوگا خواجہ آصف شدید غصے میں آگئے ، وفاقی وزیر کو کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف اور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ پیر کو اجلاس کے دور ان خواجہ آصف کی تقریر کے دوران فواد چوہدری نے لقمہ دیا اور کہاکہ ہن بس کردیو کتنا بولو گے… Continue 23reading ’’جناب اسپیکر یہ شخص مجھے 13 روز سے تنگ کررہا ہے‘‘ تمہارے متعلق ایسی ایسی بات کروں گا کہ یہاں ایوان میں بیٹھنا مشکل ہوگا خواجہ آصف شدید غصے میں آگئے ، وفاقی وزیر کو کھری کھری سنادیں



































