شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ایئر بلیو کے دو پائلٹس کو گرائونڈ کردیاگیا
لاہور،کراچی (آن لائن، این این آئی) وزارت ہوا بازی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ایئر بلو کے دو پائلٹس کو گرائونڈ کر دیا ہے، دونوں پائلٹس پر جہاز چلانے کا جعلی لائسنس حاصل کرنے کا الزام عائد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ وزارت ہوا بازی نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے 9… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کی فضائی کمپنی ایئر بلیو کے دو پائلٹس کو گرائونڈ کردیاگیا



































