ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

صرف حکومتی مدت پوری کرنا ضروری ہے یا وعدے پورے کرنا بھی؟ وزیراعظم کے بیان پر ق لیگ کا شدید ردعمل

datetime 29  جون‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ صرف حکومتی مدت پوری کرنا ضروری ہے یا وعدے پورے کرنا بھی؟ وزیراعظم کے گزشتہ روز کے بیان پر ٹویٹ کر تے ہو ئے مسلم لیگ (ق) کے رہنما مو نس الہی نے وزیر اعظم عمران خان کا کل بیان ہے کہ پی ٹی آئی حکومت

اپنی مدت پوری کرے گی مونس الٰہی نے کہا کہ مگر کیا صرف مدت پوری کرنا زیادہ ضروری ہے یا عوام سے کیے وعدے پورے کرنا؟ حکومت تو مدت پوری کر لے گی مگر جوعوام سے وعدے کیے گئے ہے ان کا کیا ہوگا ہم نے گلی بار عوام سے ووٹ لینے بھی جا نا ہے ا س پر بھی حکومت کو سوچنا چاہیے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…