اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

datetime 9  جون‬‮  2020

مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان و رکن اسمبلی مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ، علامات سامنے آنے کے بعد انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت نکلا ۔ قبل ازیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی کرونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو… Continue 23reading مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

بیرون ملک سے آئے 200افراد قرنطینہ سے فرار ،حیران کن انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2020

بیرون ملک سے آئے 200افراد قرنطینہ سے فرار ،حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چمن بارڈر کے قرنطینہ کیمپ سے دو سو افراد بغیر ٹیسٹ کرائے فرار ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق افغانستان سے آنے والے مسافر بیمار خاتون کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چاہتے تھے۔ قرنطینہ کے سٹاف نے انہیں روکنے کی کوشش کی جس پر لوگ مشتعل ہوگئے اور گیٹ توڑ کر بھاگ نکلے۔… Continue 23reading بیرون ملک سے آئے 200افراد قرنطینہ سے فرار ،حیران کن انکشاف

سابق وزیراعلی کےگھر ڈالروں سے بھرا کون چھوڑ گیا؟ امریکی کرنسی سے بھرا بیگ کس کو ملا؟ چودھری غلام حسین کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  جون‬‮  2020

سابق وزیراعلی کےگھر ڈالروں سے بھرا کون چھوڑ گیا؟ امریکی کرنسی سے بھرا بیگ کس کو ملا؟ چودھری غلام حسین کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے دور میں ایک غیر ملکی وفد پاکستان آیا اور معاہدے ہوئے ، اس کے بعد پی ہوٹل میں وفد کیلئے کھانے کا اہتمام کیا تھا ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ غیر ملکی وفد جب واپس چلا… Continue 23reading سابق وزیراعلی کےگھر ڈالروں سے بھرا کون چھوڑ گیا؟ امریکی کرنسی سے بھرا بیگ کس کو ملا؟ چودھری غلام حسین کا حیرت انگیز انکشاف

صفائی پر مامور نجی کمپنی نے لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرنے کے با وجود شہر کے اہم ترین حصے کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا

datetime 9  جون‬‮  2020

صفائی پر مامور نجی کمپنی نے لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرنے کے با وجود شہر کے اہم ترین حصے کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا

مریدکے(آن لائن) اندرون شہر کی صفائی پر مامور نجی کمپنی نے لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرنے کے با وجود شہر کے اہم ترین حصے کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا۔ کئی کئی روز تک کوڑا کرکٹ نہ اٹھانے کے باعث علاقہ بھر میں تعفن پھیل گیا اور شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے۔ شہریوں… Continue 23reading صفائی پر مامور نجی کمپنی نے لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرنے کے با وجود شہر کے اہم ترین حصے کو کچرے کا ڈھیر بنا دیا

کورونابیماری نہیں ،بین الاقوامی سازش ہے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 9  جون‬‮  2020

کورونابیماری نہیں ،بین الاقوامی سازش ہے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

نوکنڈی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے سابق صوبائی امیر و سابق ایم این اے مولانا محمدخان شیرانی نے کہا کہ کورونا ایک بیماری نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی سازش ہے کورونا کے ذریعے دنیا کی آبادی کو کم کی کوشش کی جارہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نوکنڈی میں جمعیت کے ممبران سے… Continue 23reading کورونابیماری نہیں ،بین الاقوامی سازش ہے ،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ملک میں مہلک وباء کے تیزی کیساتھ وار جاری ، درجنوں افراد جاں بحق ،کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آگئی

datetime 8  جون‬‮  2020

ملک میں مہلک وباء کے تیزی کیساتھ وار جاری ، درجنوں افراد جاں بحق ،کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں آج کے دن کرونا کے 2608 کیسز اور 49 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جن میں سے سندھ میں 1447 کیسز اور 29 اموات، خیبر پختونخوا سے 519 کیسز اور 12 ہلاکتیں، بلوچستان سے 272 کیسز 4 ہلاکتیں، گلگت بلتستان سے 20 کیسز ایک ہلاکت اور اسلام آباد سے 350 کیسز… Continue 23reading ملک میں مہلک وباء کے تیزی کیساتھ وار جاری ، درجنوں افراد جاں بحق ،کرونا سے متاثرہ مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آگئی

طوفانی ہوائیں چلنے اور موسلادھار بارش سے کئی درخت گرگئے ملک بھر میں تیز آندھی کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 8  جون‬‮  2020

طوفانی ہوائیں چلنے اور موسلادھار بارش سے کئی درخت گرگئے ملک بھر میں تیز آندھی کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملکہ کوہسار مری میں طوفانی ہوائیں چلنے اور موسلادھار بارش سے کئی درخت گرگئے، جس سے ایک موت بھی واقع ہوئی۔مری پولیس کے مطابق مری میں شوالہ روڈپرگورنمنٹ ہاوَس کےسامنےدرخت گرگئے، جس کے باعث ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مری پولیس کے مطابق بجلی کی تارٹوٹنے کے… Continue 23reading طوفانی ہوائیں چلنے اور موسلادھار بارش سے کئی درخت گرگئے ملک بھر میں تیز آندھی کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

وزیر ریلوے کے بعد ریلوے کے اہم افسر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

datetime 8  جون‬‮  2020

وزیر ریلوے کے بعد ریلوے کے اہم افسر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی) وزیر ریلوے کے پرائیویٹ سیکرٹری محمد یوسف بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے۔ ذرائع کے مطابق محمد یوسف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آ گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر ریلوے کے ساتھ موجود رہنے والے تمام افراد کا بھی کورونا ٹیسٹ نمونہ لے لیا گیا۔

واپڈا کا کارنامہ ، قصاب کو بجلی کا کروڑوں کا بل بھجوا دیا

datetime 8  جون‬‮  2020

واپڈا کا کارنامہ ، قصاب کو بجلی کا کروڑوں کا بل بھجوا دیا

جہانیاں(آن لائن) ملتان الیکٹرک پاور کمپنی( میپکو) کا کارنامہ ،قصاب کواس کے گھر پونے3کروڑ روپے کے قریب بجلی کا بل بھجوا دیا ۔تفصیلات کے مطابق ملتان الیکٹرک پاور کمپنی ملتان(میپکو )نے جہانیاں کے نواحی علاقہ چک121دس آرکے رہائشی قصاب محمد عباس کو اس گھر بجلی کا بل 2کروڑ 83لاکھ15ہزار862روپے بھجوا دیا ہے،قصاب عباس کا کہنا… Continue 23reading واپڈا کا کارنامہ ، قصاب کو بجلی کا کروڑوں کا بل بھجوا دیا