کوروناوائرس، پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ،سندھ آگے
اسلام آباد( آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید4 ہزار339کیسزرپورٹ ہوئے اور78 افراد کا انتقال ہوا۔گزشتہ روز22 ہزار 128 ٹیسٹ کیے گئے اور ملک بھر میں مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 13 لاکھ 27 ہزار 638 ہوگئی ہے۔ کوروناوائرس کے سب سے زیادہ کیسزسندھ… Continue 23reading کوروناوائرس، پاکستان میں مزید78افراد جاں بحق،4ہزار339کیسز رپورٹ،سندھ آگے































