جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

کوروناکے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی کیسےآئی ؟  اسد عمرنے بھی اعتراف کرلیا

datetime 10  جولائی  2020 |

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ عوام نے قواعدوضوابط اوراحتیاطی تدابیرپرعمل کیا جس کے باعث کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی آئی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے کوروناوائرس کا پھیلائوروکنے کے لئے مربوط اقدامات کئے اورعوام کوقواعدوضوابط پرسختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے موثراندازمیں کام کررہے ہیں اور کوروناوائرس کی وبا کی روک تھام کے لئے حکمت عملی بھی وضع کررہے ہیں۔انہوں نے امیدظاہر کی کہ عوام کوروناوائرس کی وبا ء کے پھیلائوکوروکنے کے لئے عیدالاضحی کے موقع پرحکومت کی طرف سے وضع کردہ قواعدوضوابط پرعمل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…