محکمہ خوارک کے ضلعی فوڈ افسر نےمبینہ کتنےلاکھ گندم کی بوریاں فروخت کر دیں ؟ سنگین الزام
خیرپور(این این آئی)محکمہ خوارک کے ضلع خوراک افسر پرمبینہ 2 لاکھ گندم کی بوریاں فروخت کرنے کا الزام،ڈی ایف سی خیرپورسید اصغر علی شاہ ڈپٹی کمشنر کو 40اور ڈائریکٹر وسیکرٹری کو 56 گندم خریداری مراکز کھولنے کی غلط رپورٹ بھیجنے ،پنج ہٹی خیرپورمیں بیوپاری جوتو مل اورراجیش کمار کو ایک لاکھ گندم کی بوریاں فروخت… Continue 23reading محکمہ خوارک کے ضلعی فوڈ افسر نےمبینہ کتنےلاکھ گندم کی بوریاں فروخت کر دیں ؟ سنگین الزام