وفاقی دارالحکومت میں2 کنال سے زائد کے مکانات پربھاری لگژری ٹیکس عائد
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 کنال سے 4 کنال کے مکانات پر ایک لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں 5 کنال اور اس سے بڑے مکانات پر 2 لاکھ روپے فی کنال ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں 4 کنال… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں2 کنال سے زائد کے مکانات پربھاری لگژری ٹیکس عائد