جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قیامت کی نشانی؟ عذاب نہ آئے تو کیا آئے‎ راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی رچا لی

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصمہ بی بی نے دھوکہ دہی سے خود کو مرد ظاہر کرکے اپنی دوست نیہا نامی لڑکی سے شادی کرلی۔ عاصمہ بی بی نے نادرا میں اپنا شناختی کارڈ تبدیل کرایا اور اپنا نام آکاش رکھ لیا۔ بعد میں اس نے خود کو لڑکا ظاہر کرکے نیہا نامی لڑکی سے عدالت میں شادی کرلی۔ دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں۔نیہا کے والد کو جب اس بارے

میں پتا چلا تو اس نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کردی۔وکیل امجد جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دونوں لڑکیوں کے نکاح کی رجسٹریشن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 10 میں ہوئی، عاصمہ عرف آکاش علی کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی جنس تبدیل کرائی ہے لیکن پاکستان میں جنس کی تبدیلی ناممکن ہے جبکہ یہ غیر شرعی کام ہے۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے نیہا کے والد کی درخواست منظور کرتے ہوئے دونوں لڑکیوں کو کل طلب کرلیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…