جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

چمن بارڈر کو کھولنے کے بعدکتنے افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا ؟

datetime 10  مئی‬‮  2020

چمن بارڈر کو کھولنے کے بعدکتنے افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا ؟

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان کی جانب سے افغانستان کے ساتھ منسلک چمن بارڈر کو کھولنے کے بعد 3 ہزار کے قریب افغان شہری وطن واپس لوٹ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان نے افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر پاک-افغان باب دوستی کھولا تھا جس کے بعد 37 ہزار افغان خاندان اپنے وطن واپس چلے… Continue 23reading چمن بارڈر کو کھولنے کے بعدکتنے افغان شہریوں کو واپس بھیج دیا گیا ؟

کنٹریکٹ ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے فاقہ کشی کی وجہ سے لوگوں کو  محتاج  اور قرض دار ہوگئےحکومت نے کتنے ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی ؟افسوسناک انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2020

کنٹریکٹ ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے فاقہ کشی کی وجہ سے لوگوں کو  محتاج  اور قرض دار ہوگئےحکومت نے کتنے ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی ؟افسوسناک انکشاف

پشاور(آن لائن)موبائل ہسپتال پروگرام کے کنٹریکٹ ملازمین کورونا وائر س کے خلاف قبائلی اضلاع عوام کے خدمت کیلئے حکومت کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکرڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں۔قبائلی اضلاع کے شعبہ صحت پروجیکٹ/کنٹریکٹ ملازمین کا اپنے ریگولرائزیشن اوراپنے حقوق مانگنے کا مطالبہ کیا۔جس میں حکومت کیطرف سے ابھی تک کوئی پیشرفت نہیں ہوا، آل پراجیکٹ… Continue 23reading کنٹریکٹ ملازمین کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے فاقہ کشی کی وجہ سے لوگوں کو  محتاج  اور قرض دار ہوگئےحکومت نے کتنے ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی ؟افسوسناک انکشاف

پینے کیلئے پانی لینے کیلئے جانے والی  دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

datetime 10  مئی‬‮  2020

پینے کیلئے پانی لینے کیلئے جانے والی  دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی (این این آئی) کراچی کے علاقے گڈاپ کی یونین کونسل 3موئیدان کی رہائشی دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں ،علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آ پ کے تحت لڑکیوں کی لاشیں نکال لیں ۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ کی یونین کونسل 3موئیدان کھار سینٹر گوٹھ محمد خاصخیلی کی رہائشی دو… Continue 23reading پینے کیلئے پانی لینے کیلئے جانے والی  دو لڑکیاں حب ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

datetime 10  مئی‬‮  2020

ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

کراچی(این این آئی) کلفٹن میں واقع دو سپر اسٹور ز کے چار ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد دونوں اسٹورز کو سیل کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کلفٹن میں واقع دونوں سپر اسٹورز کو بند کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت کے حکام… Continue 23reading ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مزید دو سپر اسٹور سیل

ایوان صدر کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان پیکیج کیساتھ کروناپیکیج دینے کی تیاریاں، تیارسمری سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2020

ایوان صدر کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان پیکیج کیساتھ کروناپیکیج دینے کی تیاریاں، تیارسمری سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال ایوان صدر میں کام کرنے والے ملازمین کو رمضان کے ساتھ کورونا پیکیج بھی دیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر کے ملازمین کو ہر سال رمضان پیکیج دیا جاتا ہے لیکن رواں سال انہیں رمضان کے ساتھ کورونا پیکیج بھی دیا جائے گا اور اس حوالے… Continue 23reading ایوان صدر کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، رمضان پیکیج کیساتھ کروناپیکیج دینے کی تیاریاں، تیارسمری سامنے آگئی

کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

datetime 10  مئی‬‮  2020

کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ ہائوس سندھ میں بھی کورنا وائرس کے متاثرین سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق اب تک وزیراعلیٰ ہائوس سے متعلقہ 6 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی راشد ربانی کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد عملے کے ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد ڈرائیورز اور ٹیکنیشن سمیت… Continue 23reading کرونا وزیر اعلیٰ ہائوس سندھ میں پہنچ گیا، جانتے ہیں کتنے ملازمین وائرس کا شکار نکلے؟

کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 10  مئی‬‮  2020

کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون کے چیئرمین عبدالرؤف مختار کی جانب سے آٹے کی قیمت میں اضافے کا اعلان کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 1450… Continue 23reading کرونا سے ستائے پاکستانیوں پر ’’بم‘‘ گرادیا گیا، 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

’’کروناوائرس پاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ‘‘ ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے ، 19 افراد جاں بحق

datetime 10  مئی‬‮  2020

’’کروناوائرس پاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ‘‘ ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے ، 19 افراد جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کورونا سے مزید 19 افراد جاں بحق، 2561 نئے مریض بھی سامنے آئے ہیں ۔ کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 637 جب کہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 29367 تک جاپہنچی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق… Continue 23reading ’’کروناوائرس پاکستان میں تیزی کیساتھ پھیلنے لگا ‘‘ ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے ، 19 افراد جاں بحق

پی آئی اے سے انتہائی افسوسناک خبر کتنے ملازمین کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ؟ جانئے

datetime 10  مئی‬‮  2020

پی آئی اے سے انتہائی افسوسناک خبر کتنے ملازمین کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ؟ جانئے

لاہور( این این آئی)قومی ائیر لائن کے مزید پانچ ملازمین کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ،لاہور ،کراچی اوراسلام باد کے بعد کوئٹہ میں بھی پی ائی اے کے پانچ ملازمین کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ۔پی آئی اے کے جی ایم میڈیکل سروس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کوئٹہ اسٹیشن پر… Continue 23reading پی آئی اے سے انتہائی افسوسناک خبر کتنے ملازمین کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ؟ جانئے