پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں ہائیڈل پاور کے سات منصوبوں کی تعمیر پر کام تیز کردیا گیا ہے۔یہ منصوبے مانسہرہ، شانگلہ، سوات، لوئر دیر، چترال اور کرم کے اضلاع میں بنائے جا رہے ہیں۔ پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ یہ ساتوں ہائیڈل پاور
خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع مانسہرہ، شانگلہ، سوات، لوئر دیر، چترال اور کرم میں تعمیر ہورہے ہیں۔ان منصوبوں کو رواں سال کے آخر تک مکمل کرنے کا ہدف ہے، خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے لگائے جانے والے نئے سات ہائیڈل پاور منصوبوں سے 400 میگاواٹ سے زیادہ بجلی حاصل ہو گی۔