کرنل کی بیوی کے بعد سیکرٹری کی بیٹی ، لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنیوالی لڑکی سابق سیکرٹری کی بیٹی نکلیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی لڑکی سابق سیکرٹری کی بیٹی نکلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی کی شناخت ہوگئی ہے، 29 سالہ رئیسہ مسعود نیو گارڈن ٹائون کی رہائشی ہے جبکہ واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے، خاتون کی گرفتاری… Continue 23reading کرنل کی بیوی کے بعد سیکرٹری کی بیٹی ، لاہور میں ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنیوالی لڑکی سابق سیکرٹری کی بیٹی نکلیں


































