شہبازشریف کی طبیعت ناساز ،اہلیہ تہمینہ درانی حکومت پر چڑھ دوڑیں ، بڑا مطالبہ کردیا
لاہور(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئی ہیں،گلے میں خراش،طبیعت ناساز اور نقاہت محسوس کر رہے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ تہمینہ درانی نے حکومت سے غریبوں کے کورونا ٹیسٹ مفت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف میں… Continue 23reading شہبازشریف کی طبیعت ناساز ،اہلیہ تہمینہ درانی حکومت پر چڑھ دوڑیں ، بڑا مطالبہ کردیا