ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق  ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ کے افسر رانا محمد جمیل کو ہائی بلڈ پریشر پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے… Continue 23reading کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

datetime 11  مئی‬‮  2020

وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

لاڑکانہ(این این آئی) وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی اور چھوٹے دکانداروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد لاک ڈائون کے 50 ویں روز لاڑکانہ کے چھوٹے دکانداروں کی جانب سے… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

datetime 11  مئی‬‮  2020

گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

اسلام آباد (این این آئی)سچائیوں کو افسانوں اور  خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر  ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی 180ویں  یوم پیدائش کے موقع پر گوگل نے اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ… Continue 23reading گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

اہم ترین وفاقی وزارت  میں کرونا وائرس رپورٹ ہو گیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020

اہم ترین وفاقی وزارت  میں کرونا وائرس رپورٹ ہو گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ خوراک و زراعت اسلام آباد میں کروونا کا ایک کیس سامنے آگیا ۔ پیر کو وزارتِ خوراک و زراعت کے ے ملازم کا کروونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،ٹیسٹ مثبت آنے پر ملازم کو فوری طور پر قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔

مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

datetime 11  مئی‬‮  2020

مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے مدرز ڈے کے موقع پر ماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دن کی مناسبت سے ایک پرومو جاری کیا گیاہے۔اتوار کو پوری دنیا میں مدرز ڈے منایا گیا اس حوالے سے پاک فضائیہ کی خواتین نے بھی دنیا کی اس سب سے زیادہ پیار کرنے… Continue 23reading مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

قطر میں پھنسے 252 پاکستانی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے جانتے ہیں انہیں کتنے گھنٹے کیلئے قرنطینہ منتقل کیا جائیگا؟

datetime 11  مئی‬‮  2020

قطر میں پھنسے 252 پاکستانی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے جانتے ہیں انہیں کتنے گھنٹے کیلئے قرنطینہ منتقل کیا جائیگا؟

کراچی (این این آئی)قطر میں پھنسے 252 پاکستانی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے، جناح ٹرمینل پر مسافروں کی کورونا وائرس کی اسکریننگ اور طبی معائنہ کیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق تمام مسافروں کو کم از کم 48 گھنٹے کیلئے قرنطینہ منتقل کر نے کا فیصلہ کیا گیا، مسافروں کیلئے ناردرن بائی پاس پر… Continue 23reading قطر میں پھنسے 252 پاکستانی خصوصی پرواز سے کراچی پہنچ گئے جانتے ہیں انہیں کتنے گھنٹے کیلئے قرنطینہ منتقل کیا جائیگا؟

مسافر وین نہر میں جا گری ،بچوں اور خواتین سمیت ایک خاندان کے11افراد جاں بحق ،گھروں میں کہرام مچ گیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

مسافر وین نہر میں جا گری ،بچوں اور خواتین سمیت ایک خاندان کے11افراد جاں بحق ،گھروں میں کہرام مچ گیا

میاں چنوں/چھب کلاں/ملتان(این این آئی) میلسی لنک کینال میں مسافر وین نہر میں گرنے سے بچوں اور خواتین سمیت ایک خاندان کے11افراد جاں بحق ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق خانیوال ، میاں چنوں اور چوک اعظم کے ایک ہی خاندان کے 12 افراد وین پر سوار ہو کر فوتگی پر شیخو پورہ گئے تھے جہاں… Continue 23reading مسافر وین نہر میں جا گری ،بچوں اور خواتین سمیت ایک خاندان کے11افراد جاں بحق ،گھروں میں کہرام مچ گیا

سمندر میں بچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے 3 خواتین اور ایک بچے نے سمندر میں چھلانگ لگادی، افسوسناک تفصیلات 

datetime 11  مئی‬‮  2020

سمندر میں بچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے 3 خواتین اور ایک بچے نے سمندر میں چھلانگ لگادی، افسوسناک تفصیلات 

ٹھٹھہ(این این آئی)گھوڑا باری کے نزدیک سمندر میں بچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے 3 خواتین اور ایک بچے نے سمندر میں چھلانگ لگادی چار کی لاشیں نکال لیں گئیں ایک کی لاش کی تلاش کے بعد نکال لیا گیا تفصیلات کے مطابق: ٹھٹھ کے تعلقہ گھوڑا باری کے گائوں حاجی اسماعیل جت کی… Continue 23reading سمندر میں بچی کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے 3 خواتین اور ایک بچے نے سمندر میں چھلانگ لگادی، افسوسناک تفصیلات 

این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 10  مئی‬‮  2020

این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں 

اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی گئی ۔ ترجمان کے مطابق  بلوچستان کے چار ہسپتالوں کو سامان بھیجا گیا ، اتوار کو بھیجے گئے سامان میں تین پی سی آر ٹیسٹنگ مشینیں اور 20 ہزار مکمل ٹیسٹنگ… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی طرف سے ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں