خاتونِ اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک ، زلفی بخاری پارٹی سے منسلک افراد کے رویے پر پھٹ پڑے
اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوور سیز پاکستانیز زلفی بخاری نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما عظمیٰ کاردار کی مبینہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خاتون اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے پیغام میں ان… Continue 23reading خاتونِ اول کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا شرمناک ، زلفی بخاری پارٹی سے منسلک افراد کے رویے پر پھٹ پڑے