کوروناکے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی کیسےآئی ؟ اسد عمرنے بھی اعتراف کرلیا
لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسدعمرنے کہاہے کہ عوام نے قواعدوضوابط اوراحتیاطی تدابیرپرعمل کیا جس کے باعث کوروناوائرس کے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی آئی ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ حکومت نے کوروناوائرس کا پھیلائوروکنے کے لئے مربوط اقدامات کئے اورعوام کوقواعدوضوابط پرسختی سے عمل کرنے کی… Continue 23reading کوروناکے مریضوں کی تعدادمیں بڑی حدتک کمی کیسےآئی ؟ اسد عمرنے بھی اعتراف کرلیا






































