عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا
لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سندھ اور خصوصاً لاڑکانہ آنے پر پی ٹی آئی سندھ کے سابق صدر امیر بخش بھٹو نے احتجاجاً ان کے دوروں کا بائیکاٹ کر کے وزیراعظم کی تمام تقریبات میں شرکت کرنے سے انکار کر کے معذرت کی ہے اور کہا کہ عمران خان دو سال بعد سندھ… Continue 23reading عمران خان 2سال بعد سندھ میں پی ٹی آئی کو ختم کرنے کے بعد اب صرف فوٹو سیشن کیلئے کیوں آ رہے ہیں؟اہم رہنما نے ملاقا ت سے انکار کردیا