جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف بھی اٹھا لیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف بھی اٹھا لیا

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی 41 ووٹ لے کر بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبدلخالق اچکزئی کی زیر صدارت 40 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کے انتخاب کے لیے کسی دوسرے رکن کے کاغذات نامزدگی جمع… Continue 23reading سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب، حلف بھی اٹھا لیا

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

datetime 2  مارچ‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما عالیہ شہزاد کو سعودی عرب سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد کو تھانہ سرور روڈ پولیس نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرکے تھانہ لٹن روڈ منتقل کردیا،پولیس کے مطابق عالیہ شہزاد9 میں توڑپھوڑ اور ہنگامہ… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما عالیہ شہزاد لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

برطانوی تعلیمی ویزا لینے میں ہزاروں پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا

datetime 2  مارچ‬‮  2024

برطانوی تعلیمی ویزا لینے میں ہزاروں پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا

لندن (این این آئی) برطانوی تعلیمی اداروں میں درخواستوں کی پروسیسنگ میں تاخیر سے پاکستانی طلبہ کو غیر معمولی تعلیمی و مالی نقصان کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق ویزا گائیڈ ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانی طلبہ کو فیس بروقت ادا کرنے اور بعض طلبہ کی طرف سے ترجیحی تعلیمی ویزا کیلئے فیس ادا… Continue 23reading برطانوی تعلیمی ویزا لینے میں ہزاروں پاکستانی طلبہ کو مشکلات کا سامنا

ہر گھر سے 2ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری

datetime 2  مارچ‬‮  2024

ہر گھر سے 2ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری

لاہور (این این آئی)لاہور میں کوڑا ٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کردی گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی نے لاہور میں ہر گھر سے کوڑا ٹیکس وصولی کی سفارشات وزارت خزانہ پنجاب پیش کردیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں کوڑا اٹھانے کیلئے فی گھر سے ماہانہ… Continue 23reading ہر گھر سے 2ہزار روپے تک کوڑا ٹیکس وصول کرنے کی تیاری

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

datetime 1  مارچ‬‮  2024

شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ ہمیں ایک دوسرے کو کرپٹ کرپٹ کہنا چھوڑنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملکی مسائل پر بات… Continue 23reading شاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم

datetime 1  مارچ‬‮  2024

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم دیدیا۔عدالت نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی قائم کر دی، عبوری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید فرہاد علی شاہ 4… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر بچیوں کی شادیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کا حکم

جنہوں نے ووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،رمضان پیکج سب کو ملے گا،مریم نواز شریف

datetime 1  مارچ‬‮  2024

جنہوں نے ووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،رمضان پیکج سب کو ملے گا،مریم نواز شریف

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جنہوں نے ووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،غریب بھی ہیں،رمضان پیکج ان کا بھی حق ہے،رمضان پیکج سب کو ملے گا،سوال اٹھانے والے اور تنقید کرنے والے کریں گے،سیاسی حکومت پر الزام تراشی بہت آسان ہے،میرا کوئی فیورٹ نہیں،اللہ تعالی کو جوابدہ… Continue 23reading جنہوں نے ووٹ نہیں دیاوہ بھی انسان ہیں،رمضان پیکج سب کو ملے گا،مریم نواز شریف

خیبر پختونخوا میں بارشوں ،پہاڑوں پر برف باری کا دوسرا اسپیل شروع

datetime 1  مارچ‬‮  2024

خیبر پختونخوا میں بارشوں ،پہاڑوں پر برف باری کا دوسرا اسپیل شروع

پشاور(این این آئی) خیبر پختون خوا میں بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا دوسرا اسپیل شروع ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف علاقوں میں بارشوں اور برف باری کا سلسلہ کل رات تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ روز ہی سے گہرے بادل اور بوندا باندی… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بارشوں ،پہاڑوں پر برف باری کا دوسرا اسپیل شروع

آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں، علی امین گنڈاپور

datetime 1  مارچ‬‮  2024

آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں، علی امین گنڈاپور

پشاور (این این آئی)نومنتخب وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں۔اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جن کے ثبوت نہیں وہ ایف آئی آر ایک ہفتے کے اندر ختم کی جائیں، اگر کسی نے کوئی غلطی… Continue 23reading آئی جی بے قصور افراد کے خلاف مقدمات ایک ہفتے میں ختم کریں، علی امین گنڈاپور

Page 275 of 12042
1 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 12,042