اضافی گیس اور تیل ملنے کے باوجود بجلی کی پیداوار میں قلت صرف نالائقی ،موجودہ حکومت ہر روز عوام کے صبر کاکڑا امتحان لے رہی ہے‘ شہباز شریف نے کھری کھری سنا دیں
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف نے کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ اضافی گیس… Continue 23reading اضافی گیس اور تیل ملنے کے باوجود بجلی کی پیداوار میں قلت صرف نالائقی ،موجودہ حکومت ہر روز عوام کے صبر کاکڑا امتحان لے رہی ہے‘ شہباز شریف نے کھری کھری سنا دیں