عاصم سلیم باجوہ کا گوادر سے متعلق اہم اعلان بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا گوادر سے متعلق اہم اعلان بڑی خوشخبری سنا دی