ن لیگ اور پیپلز پارٹی جب تک یہ کام نہیں کرتیں، اے پی سی نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر ڈٹ گئے
اسلام آباد(آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ہمارے تحفظات دور نہیں کرتی ہیں، اس وقت اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی نہیں ہوگی ، حکومت نے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر بلز پر مشاورت کیلئے ایم ایم… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی جب تک یہ کام نہیں کرتیں، اے پی سی نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر ڈٹ گئے


































