این ڈی ایم اے نے صوبوں کو مون سون کے دوران احتیاطی تدابیر کے لئے مراسلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے نے صوبوں کو مون سون کے دوران احتیاطی تدابیر کے لئے مراسلہ جاری کر دیاجس میں کہاگیاکہ گذشتہ برس مون سون کی بارشیں پنجاب اور سندھ کے بڑے شہروں میں سیلاب کا سبب بنیں،شہروں میں نکاسی آب کا ناقص نظام سیلاب کا سبب بنتا ہے۔ ترجمان کے… Continue 23reading این ڈی ایم اے نے صوبوں کو مون سون کے دوران احتیاطی تدابیر کے لئے مراسلہ جاری کر دیا