دو سال میں 13000 ارب کا قرض کس کی جیب میں گیا؟رانا ثناء اللہ نے شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے تہلکہ خیز بات کر دی

6  اگست‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شیخ صاحب کرونا کے بعد نئی زندگی ملی ہے، جھوٹ سے توبہ کر لیں،شیخ صاحب کرونا کے بعد اللہ اللہ کریں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نہیں۔ انہوں نے کہاکہ شیخ صاحب کرپشن کے سنجیدہ کیسز مالم جبہ، ہیلی کاپٹر کیس،

عمران نیازی کے 23 خفیہ اکاؤنٹس اور فارن فنڈنگ ہیں،شیخ صاحب کرپشن کے سنجیدہ کیس پشاور بی آر ٹی اور بلین ٹری سْونامی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ شیخ صاحب ملکی تاریخ کے کرپشن کے سنجیدہ ترین کیسز عمران مافیا کی آٹا، گندم، چینی، پٹرول، فرنس آئل، ادویات کی چوری ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کرپشن کا سنجیدہ ترین کیس دو سال میں 13000 ارب کا قرض کس کی جیب میں گیا؟

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…