ہسپتال مالکان کی پانچوں انگلیاں گھی میں، لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے لگے ، کرونا مریض کے ساتھ کتنے پیسے لائیں ؟ معروف ہسپتالوں کی آڈیو کالز لیک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حال ہی میں کرونا سے متاثرہ شخص کے لواحقین کی 2 بڑے ہسپتالوں کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگ منظر عام پر آئی ہے جس میں ہسپتال انتظامیہ کی ہدایت پر ہیلپ لائن پر موجود نمائندہ کس بے حسی کے ساتھ متاثرہ افراد کو ہسپتال کے نرخ نامے کا احوال… Continue 23reading ہسپتال مالکان کی پانچوں انگلیاں گھی میں، لوگوں کی مجبوری سے فائدہ اٹھانے لگے ، کرونا مریض کے ساتھ کتنے پیسے لائیں ؟ معروف ہسپتالوں کی آڈیو کالز لیک