اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

جی پی او میں غبن کا معاملہ، 13 افسران اور اہلکار گرفتار فراڈ کرنے کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا؟پتہ چل گیا

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے جنرل پوسٹ آفس (جی پی او) میں غبن کرنے والے 13 افسران اور اہلکار کو گرفتار کرلیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے منیر شیخ کے مطابق ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کارروائی کرکے جنرل پوسٹ آفس میں غبن کرنے والے 13 افسران اور اہلکاروں کو گرفتار کیا ہے، گرفتار ملزمان سے تقریباً 2 کروڑ روپے اور 6 گاڑیاں برآمد کی گئی ہیں۔ملزمان نے 2014 ء سے 2018 ء کے

دوران تقریباً 14 کروڑ روپے کا غبن کیا، ملزمان نے جعلی دستخطوں اور دیگر طریقوں سے بھاری رقم اور قیمتی سامان خورد برد کیا۔گرفتار ملزمان میں ایک سیاسی جماعت کا سیکٹر انچارج شاہین اقبال بھی شامل ہے، جو اس گروپ کا سرغنہ بھی بتایا جاتا ہے، جبکہ ملزمان کے خلاف 4 مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ملزمان سے برآمد دو کروڑ روپے کی رقم جی پی او اکائونٹ میں جمع کروا دی گئی ہے اور دیگر جنرل پوسٹ آفسیز میں بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…