گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے یہ کام ضروری ہے، شاہ محمود قریشی نے حقیقت بیان کر دی
ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں دھکیلے اور خدانخواستہ اگر پاکستان بلیک لسٹ میں آجاتا ہے تو اس کے ہماری معیشت پر جو بھیانک اثرات ہوں گے اس کا اندازہ آپ مجھ سے… Continue 23reading گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے یہ کام ضروری ہے، شاہ محمود قریشی نے حقیقت بیان کر دی































