عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم، اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا حکم
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی ڈسپلن کمیٹی نے اپنی ہی پارٹی کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے خلاف تفصیلی فیصلہ کرتے ہوئے خاتون ایم پی اے عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے اور ان سے پنجاب اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ بتایا گیا… Continue 23reading عظمیٰ کاردار کی پارٹی رکنیت ختم، اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا حکم































