کورونا کسی نہ کسی طرح زندگی کا حصہ رہے گا طبی ماہرین نے وائرس کا پھیلاوٴ روکنے کا فارمولا بتادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کسی نہ کسی طرح ہماری زندگی کا حصہ رہے گا اور اس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے15 روزہ سخت کرفیو لگانا ہوگا۔معروف طبی ماہر ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور کورونا دونوں کو مذاق اڑایا گیا۔ جس کا خمیازہ اب بھگتنا… Continue 23reading کورونا کسی نہ کسی طرح زندگی کا حصہ رہے گا طبی ماہرین نے وائرس کا پھیلاوٴ روکنے کا فارمولا بتادیا