جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

شیخ رشید لاوارث لاش جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں، قادر پٹیل نے وفاقی وزیر کیخلاف بڑا بیان داغ دیا

datetime 6  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی قادر پٹیل نے کہاہے کہ شیخ رشید لاوارث لاش ہیں جس کے تابوت بدلتے رہتے ہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ عجیب سیاسی منظر ہے کٹھ پتلی وزیر اعظم دیمک لگی بنیادوں پر کھڑے ہیں، آصف علی زرداری پر

تنقید سے شیخ رشید کی روزی روٹی چلتی ہے ، نیب ہی سلیکٹڈ وزیراعظم کا وسیلہ اقتدار ہے ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید نے ریلوے کو بھی لولا لنگڑا کردیا ہے ، وہ وقت دور نہیں جب ریلوے کے مزدوروں کے ہاتھ اور شیخ رشید کا گریبان ہوگا ۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…