پاکپتن(آن لائن) پاکپتن اور عارفوالا کے مین بازاروں اور مارکیٹوں سے چینی غائب ہو گئی۔تاجروں کے مطابق انتظامیہ کی طرف سے ان کو 70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف شوگر ملز مافیا نے کریانہ سٹوروں کو.50 78روپے فی کلو چینی فروخت اب ان کو
70روپے فی کلو چینی فروخت کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اور ایسا نہ کرنے پر بھاری جرمانے کئے جا رہے ہیں۔شوگر ملز مافیا ملتان ،لوھراں وغیرہ میں 70روپے فی کلو چینی فروخت کے سٹالز لگا کر عدالتوں کو دھوکا دے رہا ہے۔ بعض کریانہ سٹوروں پر 85 روپے فی کلو چینی سے 90 روپے فی کلو چینی روپے فی کلو فروخت کی رہی ہے۔