ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانیت کی خدمت کرنے والے2پولیس افسران فرائض کی ادائیگی کے دوران کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے

datetime 3  جولائی  2020

انسانیت کی خدمت کرنے والے2پولیس افسران فرائض کی ادائیگی کے دوران کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے دو سینئر افسران سمیت 3 اہلکار کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے جس کے بعد اس مہلک وائرس سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 16 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کے مطابق سندھ پولیس کے افسران و جوانوں نے قدرتی آفات سمیت ہرمشکل گھڑی اورحالات… Continue 23reading انسانیت کی خدمت کرنے والے2پولیس افسران فرائض کی ادائیگی کے دوران کرونا وائرس سے زندگی کی بازی ہار گئے

اہم رکن اسمبلی کی نشست خطرے میں پڑ گئی الیکشن ٹریبونل نےووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دے دیا

datetime 3  جولائی  2020

اہم رکن اسمبلی کی نشست خطرے میں پڑ گئی الیکشن ٹریبونل نےووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دے دیا

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر رفیق بھانبھن کی نشست خطرے میں پڑ گئی،سندھ ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے بڑا حکم نامہ جاری کردیا،الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 29 خیر پور کے 18 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ فنکشنل کے رکن… Continue 23reading اہم رکن اسمبلی کی نشست خطرے میں پڑ گئی الیکشن ٹریبونل نےووٹوں کی نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دے دیا

’’ نااہل اور نالائق وزیر اعظم اور وزرا نے جس طرح یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں‘‘ تحریک انصاف کے اہم رہنما درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

datetime 3  جولائی  2020

’’ نااہل اور نالائق وزیر اعظم اور وزرا نے جس طرح یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں‘‘ تحریک انصاف کے اہم رہنما درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف پی ایس 103 کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اشرف علی نے اپنے درجنوں کارکنان سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے وزیر تعلیم و محنت سندھ و صدر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی سے ان کے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔… Continue 23reading ’’ نااہل اور نالائق وزیر اعظم اور وزرا نے جس طرح یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں‘‘ تحریک انصاف کے اہم رہنما درجنوں ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ،ایک اہلکار جاں بحق 2ایس ایچ اوز سمیت 5اہلکار زخمی

datetime 3  جولائی  2020

ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ،ایک اہلکار جاں بحق 2ایس ایچ اوز سمیت 5اہلکار زخمی

گھوٹکی (این این آئی)گھوٹکی میں کچے کے علاقے رونتی میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔کچے کے علاقے رونتی میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران ڈاکووں نے پولیس کی بکتربند گاڑی پر راکٹ لانچر سے حملہکیا… Continue 23reading ڈاکووں کا بکتر بند پر راکٹ حملہ،ایک اہلکار جاں بحق 2ایس ایچ اوز سمیت 5اہلکار زخمی

“وفاق کے تعلیمی نصاب کو نہیں مانتے، وفاق ہمارے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے” سندھ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی‎

datetime 3  جولائی  2020

“وفاق کے تعلیمی نصاب کو نہیں مانتے، وفاق ہمارے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے” سندھ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی‎

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم کی مخالفت کرتے ہوئے صوبائی حکومت کے نصاب کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت اجلاس تعلیمی نصاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاق اور صوبےکےایک جیسےتعلیمی نصاب کی مخالفت کی… Continue 23reading “وفاق کے تعلیمی نصاب کو نہیں مانتے، وفاق ہمارے معاملے میں ٹانگ نہ اڑائے” سندھ حکومت نے ملک میں یکساں تعلیمی نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی‎

ملک کےمختلف مقامات پر غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

datetime 3  جولائی  2020

ملک کےمختلف مقامات پر غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

لاہور/رائے ونڈ/مریدکے/شرقپور شریف/گوجرانوالہ/نارنگ منڈی/چھانگا مانگا/پتوکی (این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے مختلف مقامات پر غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں ،بجلی کی طویل بندش سے شہری پانی کی بوند بوندکو بھی ترس گئے ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 8گھنٹے سے تجاوز کر گیا جبکہ… Continue 23reading ملک کےمختلف مقامات پر غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں

‘1122نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،گزشتہ روز بے ہوش مریض سے ملنے والے 58 ہزار790 روپے واپس لوٹا دیئے

datetime 3  جولائی  2020

‘1122نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،گزشتہ روز بے ہوش مریض سے ملنے والے 58 ہزار790 روپے واپس لوٹا دیئے

شیخوپورہ(این این آئی)1122نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،گزشتہ روز بے ہوش مریض سے ملنے والے 58 ہزار790 روپے واپس لوٹا دیئے، محمد یوسف نامی بیوپاری کو نامعلوم افراد نے نشہ آور چیز کھلا کر سڑک کنارے پھینک دیا تھا، ریسکیو اہلکاروں نے بے ہوش مریض کو ہسپتال منتقل کر دیا اور ملنے والی… Continue 23reading ‘1122نے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی،گزشتہ روز بے ہوش مریض سے ملنے والے 58 ہزار790 روپے واپس لوٹا دیئے

عمران خان کو کم از کم اقوام متحدہ کا صدر ہی بنا دیں تاکہ یہ جی بھر کر پوری دنیا کی سمت درست کر سکیں، علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں شاہین یا عقاب کی جتنی صفات بیان کیں وہ ساری ہمارے لیڈر عمران خان میں موجود ہیں، آپ فرما رہے ہیں ہمارے علاوہ کوئی چوائس نہیں‘توبہ کریں‘ اللہ سے معافی مانگیں،جاویدچودھری کے کالم میں مشورہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چودھری اپنے کالم ’’ کرسی کسی کی وفادار نہیں ہوتی جناب ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ہمیں چاہیے ہم اگر کوئی براعظم اٹھا کر اس کابینہ کے حوالے نہیں کر سکتے تو ہم عمران خان کو کم از کم اقوام متحدہ کا صدر ہی بنا دیں تاکہ یہ جی بھر… Continue 23reading عمران خان کو کم از کم اقوام متحدہ کا صدر ہی بنا دیں تاکہ یہ جی بھر کر پوری دنیا کی سمت درست کر سکیں، علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں شاہین یا عقاب کی جتنی صفات بیان کیں وہ ساری ہمارے لیڈر عمران خان میں موجود ہیں، آپ فرما رہے ہیں ہمارے علاوہ کوئی چوائس نہیں‘توبہ کریں‘ اللہ سے معافی مانگیں،جاویدچودھری کے کالم میں مشورہ

ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل 

اسلام آباد(آن لائن )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب  شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ  ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،العزیزیہ کیس اس جج کی عدالت میں ملزمان یعنی نواز شریف کی درخواست پر منتقل ہوا تھا،عدلیہ کے ساتھ ایسی حرکتیں شریف خاندان ماضی میں بھی کر چکا ہے۔سماجی رابطوں کی… Continue 23reading ارشد ملک کی تعیناتی شاہد عباسی نے کی تھی،ویڈیو بلیک میل کیس کے دو کردار میں سے ایک ارشد ملک خود برطرف ہو گئے،دوسرا کردار مریم صفدر جس نے جج کی نازیبا وڈیو استعمال کرکے۔۔۔شہزاد اکبر کا برطرفی پر ردعمل