ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعہ میں استعمال کی گئی گاڑی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں،سب کچھ واضح ہوگیا

datetime 4  جولائی  2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعہ میں استعمال کی گئی گاڑی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں،سب کچھ واضح ہوگیا

کراچی(این این آئی)کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعہ میں استعمال کی گئی گاڑی کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں۔دستاویز ات کے مطابق واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی 2013 سے اب تک 4 مالکان کے نام رہی۔گاڑی 30 ستمبر 2013 کو پہلے مالک کے نام پر تھی، 28 دسمبر 2016 کو یہ گاڑی نجی بینک… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج واقعہ میں استعمال کی گئی گاڑی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں،سب کچھ واضح ہوگیا

بیٹانافرمان، گستاخ اورچال چلن بھی غلط تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا،اشتہار بھی شائع کروادیا

datetime 4  جولائی  2020

بیٹانافرمان، گستاخ اورچال چلن بھی غلط تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا،اشتہار بھی شائع کروادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا اعلان کردیا ، اس سلسلے میں مقامی اخبار میں اشتہار بھی چھپوادیا۔مقامی اخبار میں چھپنے والے اشتہار کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے والد رانا… Continue 23reading بیٹانافرمان، گستاخ اورچال چلن بھی غلط تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا،اشتہار بھی شائع کروادیا

شفقت محمود کیلئے نئی پریشانی،بڑا عہدہ ہاتھ سے جانے کا خدشہ ہائی کورٹ کا وفاق کو نوٹس ،2 ہفتے میں جواب طلب، وزیر تعلیم کے علاوہ ان کے پاس کون سا عہدہ ہے؟جانئے

datetime 4  جولائی  2020

شفقت محمود کیلئے نئی پریشانی،بڑا عہدہ ہاتھ سے جانے کا خدشہ ہائی کورٹ کا وفاق کو نوٹس ،2 ہفتے میں جواب طلب، وزیر تعلیم کے علاوہ ان کے پاس کون سا عہدہ ہے؟جانئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شفقت محمود کو بطور وزیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کام سے روکنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس ڈاکٹر فوزیہ سعید کی تعیناتی بھی چیلنج کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاق کو… Continue 23reading شفقت محمود کیلئے نئی پریشانی،بڑا عہدہ ہاتھ سے جانے کا خدشہ ہائی کورٹ کا وفاق کو نوٹس ،2 ہفتے میں جواب طلب، وزیر تعلیم کے علاوہ ان کے پاس کون سا عہدہ ہے؟جانئے

حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ملک بھر میں کروناسے صحتیاب مریضوں کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ، تازہ اعداد و شمار جاری

datetime 4  جولائی  2020

حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ملک بھر میں کروناسے صحتیاب مریضوں کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ، تازہ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، مریضوں کی تعداد دو لاکھ 25ہزار تک جا پہنچی ۔ ہفتہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ… Continue 23reading حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں، ملک بھر میں کروناسے صحتیاب مریضوں کی تعدادمیں حیرت انگیز اضافہ، تازہ اعداد و شمار جاری

پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  جولائی  2020

پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے پی آئی اے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے سے متعلق کہاہے کہ پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن سے متعلق قانونی راستہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور قانون کے مطابق ہی اب پی آئی اے کی پرائیویٹائزیشن کا معاملہ حل ہوگا۔ ایک… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری ، وزیر ہوا بازی غلام سرور نے بڑا اعلان کردیا

ہائیکورٹ میں پیشی، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 4  جولائی  2020

ہائیکورٹ میں پیشی، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیئے ، شہبازشریف کورونا سے بچائو کی حفاظتی کٹ پہن کر ہائیکورٹ پہنچے  ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر کی ضمانت منظور… Continue 23reading ہائیکورٹ میں پیشی، شہبازشریف ایسا لباس پہن کر پہنچ گئے کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

عاصم سلیم باجوہ کا گوادر سے متعلق اہم اعلان  بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  جولائی  2020

عاصم سلیم باجوہ کا گوادر سے متعلق اہم اعلان  بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آن لائن)  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ  نے کہا ہے کہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری ہے، گوادر پورٹ اور شہر کیلئے یہ منصوبہ اہم ثابت ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر جاری… Continue 23reading عاصم سلیم باجوہ کا گوادر سے متعلق اہم اعلان  بڑی خوشخبری سنا دی

نئے رجسٹرڈ ہونیوالے وکلاء پر2سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  جولائی  2020

نئے رجسٹرڈ ہونیوالے وکلاء پر2سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

فیصل آباد (آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کے جسٹس امیر بھٹی نے پاکستان بار کونسل کی جانب سے نئے رجسٹرڈ ہونے والے وکلاء پر دو سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی کا حکمنامہ معطل کردیا‘اپنے فیصلے میں عدالت نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیدیا جس… Continue 23reading نئے رجسٹرڈ ہونیوالے وکلاء پر2سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان

datetime 4  جولائی  2020

صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کرونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈائون سے ٹرینوں کی بندش کے بعد ساٹھ فیصد مسافروں کے حساب سے نقصان پر مسافر ٹرینیں چلانے کے باعث ملک بھر کے صحافیوں کو سفری رعائتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ صحافیوں… Continue 23reading صحافیوں کو سفری رعایتی ٹکٹ کی بحالی کا اعلان