20 سال سروس کرنے والے افسران و ملازمین کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ، فہرستوں کی تیاری شروع

8  اگست‬‮  2020

پشاور(آن لائن) وزارت قومی صحت، ماتحت محکموں، اداروں سمیت خیبر پختونخوا میں دیگر وفاقی محکموں میں 20سال سروس کرنے والے افسران اور ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے لئے فہرستیں تیار کرنا شروع کردی ہے۔ خیبرپختونخوا میں وفاقی محکموں، وزارتوں اور اس کے ماتحت اداروں میں افسران اورملازمین کی کارکردگی کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے لئے جو کمیٹی تشکیل دی ہے وزارت قومی صحت نے گریڈ 17سے گریڈ 19کے

افسران کی ریٹائرمنٹ کا جائزہ لینے کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری سید عطائرالرحمان کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی ہے۔ گریڈ 16تک ملازمین کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے کے لئے جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن سید اللہ خان نیازی کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ تمام وفاقی محکموں نے اپنی اپنی کمیٹیاں اس حوالے سے قائم کی ہے۔ جو کہ افسران اور ملازمین کی کارکردگی کی بنیاد پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کریگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…