جب بھی ضرورت پڑی ، سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کی سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ ، پاکستان کاساتھ دینے پر شکریہ
اسلام آباد (این این آئی )خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے بلا تفریق انسانیت کی خدمت کیلئے قائم پاکستان میں رفاعی ادارے کے ڈائریکٹر(کنگ سلمان ہیومینیٹرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر) ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے 36 ٹن کھجوریں منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس کے حوالے کیں، یہ کھجوریں… Continue 23reading جب بھی ضرورت پڑی ، سعودی عرب نے دل کھول کر پاکستانیوں کی مدد کی سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کیلئے تحفہ ، پاکستان کاساتھ دینے پر شکریہ