منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عاصم سلیم باجوہ کے چیئرمین سی پیک بنتے ہی منصوبوں کی تکمیل میں تیزی 1.66ارب ڈالرکے پراجیکٹ پر کام آخری مراحل میں داخل

datetime 8  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری سے لاہور 660کے وی کی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بجلی کی نارتھ ساوتھ ترسیل کیلئے ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن 886کلومیٹر طویل ہے۔مٹیاری لاہور 660کے وی کی ٹرانسمیشن لائن

سے 4 ہزار میگاواٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے پر مجموعی طور پر 1.66ارب ڈالر کی لاگت آئی ۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے پر 85فیصد تک کام مکمل کیا جاچکا ہے ۔ منصوبے سے 2212افراد کو روزگار کے براہ راست مواقع میسر آئے ہیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…