عمران نے کہا تھا رلاؤں گا، اب پوری قوم کو رلا رہا ہے، جاوید ہاشمی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان
ملتان (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا تھا میں رلاؤں گا اور اب وہ پوری قوم کو رلا رہا ہے۔پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ بہالپور سیکرٹریٹ کو ملتان اور ڈیرہ غازی خان والے تسلیم… Continue 23reading عمران نے کہا تھا رلاؤں گا، اب پوری قوم کو رلا رہا ہے، جاوید ہاشمی کا جنوبی پنجاب کے حوالے سے دھماکہ خیز اعلان