سی ایس ایس امتحان میں عمر کی رعایت ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس کے امتحان میں عمر کی رعایت اور امتحان میں اضافی طور پر حصہ لینے کی اجازت سے متعلق سمری وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے بھیج دی گئی ،یہ بات وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک طالبہ کے… Continue 23reading سی ایس ایس امتحان میں عمر کی رعایت ، بڑا قدم اٹھا لیا گیا